Sana Ullah Marwat Pakistan blind cricket team player request

پا کستان بلا ینڈ کرکٹ کا کھلاڑی ثنا اللہ مروت نے مروت ٹایمز کو انٹرویو دیتے ھوؑے مروت لیڈرز سے ایک درخواست کی جس میں انھوں نے کہا کہ مروت قوم میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ھے لیکن سہولیات سے محرومی کی وجہ سے ےہ ٹیلنٹ صایؑع ھو رھا ھے ۔ ثنا اللہ نے مروت لیڈرز سے لکی مروت میں ایک سپورٹس گراونڈ بنانے کی اپیل کی۔ تا کہ وہاں مروت نوجواں پریکٹس کر سکے اور آگے بڑھ کر ملک و قوم کا نام روشن کرسکے۔۔۔ آپ ثنااللہ مروت کی انٹرویو مروت ٹایمز پر دیکھ سکتے ھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *