Spell B competition held in IIUI School Lakki Marwat

 

پروفیشنل یوتھ اسمبلی اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکول لکی مروت کیمپس کے زیر اہتمام انٹر پرائمری سکولز سپیلنگ بی کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ضلع بھر کے سکولوں کے 58 طلباء طالبات نے حصہ لیا۔

پانچویں جماعت کے مقابلے میں اول پوزیشن سینڈ ھاکس سکول کے علیان احمد

  چوتھی جماعت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن رونق رحمان انٹر نیشنل اسلامک سکول اور محمد آصف عثمانیہ ماڈل سکول نے حاصل کی

تیسری جماعت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن عثمان عثمانیہ سکول  نے حاصل کی

دوسری جماعت کے مقابلے میں اول پوزیشن مہران عثمانیہ ما

ڈل سکول نے حاصل کی

اور پہلی جماعت کے مقابلے میں اول پوزیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکول کی ایمن رحمن۔۔۔اور خانو ماڈل سکول کے ضاریب نے اول پوزیشن حاصل کی

رونشل یوتھ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مفتاح مروت نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ڈائریکٹر اسد اللہ خان مروت کی جانب سے ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹ اور باقی تمام شرکاء میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئیے۔۔
پرونشل یوتھ اسمبلی ڈائریکٹر اسد اللہ خان مروت کا شکریہ ادا کرتی ھے جو اس قسم کے پروگرامز میں مکمل تعاون کرتے ھیں